Monday, March 5, 2012

Saavn: Ultimate Music Solution for South Asians


Saavn (South Asian Audio Video Network) is a free music service with a focus on Indian and South Asian music. Specifically it provides free streaming for movie, pop Hindi and Pakistani songs as well as providing some Tamil songs. Users can make, share and listen to playlists for free on the web or on its Android and iOS apps.
Highlights:
  • Over 1 million licensed audio songs
  • Make playlists, listen music online or download Android/iPhone app
  • Works perfectly fine over EDGE
  • Completely FREE
One of the best things about Saavn is that it’s entirely legal so you should have no fear of waking up one day and losing all your playlists you spent hours building. It has one of the most comprehensive catalogues of Indian music (over 1 million tracks) and all of them have been licensed from their respective content providers.
Having such a vast catalog means finding songs from even decades ago is a breeze. Song discovery is also incorporated into the service and it recommends songs based on what you are listening.
The interface for the web version is clean and non-cluttered. The search function works very well and you can search for songs or query for already made playlists by other users. When you play the songs, they’re played on the right side of the webpage allowing you to search for further songs to add to your currently playing list. Saving playlists is as super easy as well and so is sharing them.


The sound quality is good and we faced no buffering issues when operating the web version or app versions of the service (works perfectly fine over EDGE).
Recently Saavn collaborated with Facebook to launch itself on the social network. The collaboration kicked off in December, which makes the fact that it has already brought over 700,000 new Facebook users to Saavn.
The partnership with Facebook allowed Saavn to launch an app which helps user discover and share music from their Facebook Timelines, News Feeds and Tickers. It’s not much different to the partnerships of Spotify and other music services with Facebook but the difference is that Saavn, as earlier mentioned, specifically targets South Asian audience.
Saavn has global distribution deals which means that music can be streamed anywhere in the world and that has helped the service expand to 219 countries. And out of all those users, 50% are using Facebook Connect with the service.

ساون : جنوبی ایشیا کے صارفین کے لیے بہترین میوزک سروس

ساون (ساوتھ ایشین آڈیو ویڈیو نیٹورک) ایک فری میوزک سروس ہے جو کہ جنوبی ایشیاء کا میوزک پیش کرتی ہے۔ خاص طور پر یہ مفت آن لائن فلمیں ، ہندوستانی اور پاکستانی اور تامل گانے پیش کرتی ہے۔ صارفین اس سروس کے ذریعے بذریعہ ویب سائیٹ یا موبائل ایپلی کیشن پلے لسٹس بنا ،سن اور شئیر کر سکتے ہیں۔
سروس کی نمایاں خصوصیات:
  • ا ملین سے زیادہ لائسنس شدہ گانے۔
  • بذریعہ ویب سائیٹ یا موبائل ایپلی کیشن پلے لسٹس بنا نے،سننے اور شئیر کرنے کی سہولت۔
  • جی پی آر ایس اور Edge نیٹورکس پر بھی اچھی کوالٹی۔
ساون کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ سروس مکمل طور پر قانونی ہے۔ لہذا آپ کو اس بات کا کوئی خطرہ نہیں کہ آپکی محنت سے بنائی گئی پلے لسٹس کو ختم کر دیا جائے گا۔ ساون پر بہت سے انڈین گانے موجود ہیں جو کہ لائسنس شدہ ہیں اور آپ انہیں بے خوف و خطر اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔
املین سے زائد گانوں میں اپنی پسند کا گانا ڈھونڈنا کافی مشکل کام لگتا ہے ۔ لیکن ساون میں ایک ایسا نظام متعارف کروایا گیا ہے کہ آپ جو گانا سن رہے ہیں اس سے ملتے جلتے گانے آپ کو فراہم کیے جائیں گے۔
image thumb6 ساون : جنوبی ایشیا کے صارفین کے لیے بہترین میوزک سروس
ساون کی ویب سائیٹ بہت سادہ اور قابل فہم ہے۔ آپ بآسانی اپنی مرضی کا گانا ڈھونڈ یا دوسروں کی بنائی ہوئی پلے لسٹس سن سکتے ہیں۔ جب بھی آپ کو کوئی گانا چلاتے ہیں تو وہ ویب سائیٹ کے دائیں جانب چلتا ہے اور آپ ساتھ ساتھ اگلا گانا یا پلے لسٹ ڈھونڈ سکتے ہیں۔
ساون پر موجود گانوں کی آواز کی کوالٹی بہت اچھی ہے اور ہم نے اسے جی پی آر ایس اور Edge پر بھی استعمال کرکے دیکھا ہے۔ نتائج بہت اچھے رہے ہیں۔
حال ہی میں ساون نے فیس بک کے اشتراک سے اپنی سروسز کو سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر بھی متعارف کروایا ہے ، اور ابھی تک کم و بیش 700000 فیس بک صارفین یہ سروس استعمال کر چکے ہیں۔
image thumb7 ساون : جنوبی ایشیا کے صارفین کے لیے بہترین میوزک سروسimage thumb8 ساون : جنوبی ایشیا کے صارفین کے لیے بہترین میوزک سروس
ساون کی جانب سے فیس بک پر ایک ایپلی کیشن متعارف کروائی گئ ہے جسکی مدد سے صارفین اپنی ٹائم لائن اور دیگر جگہوں پر میوزک شئیر کرسکتے ہیں۔ گوکہ فیس بک اس سے قبل Spotify اور دیگر کمپنیوں کے ساتھ مل کر بھی سروسز فراہم کر رہی ہے لیکن ساون کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صارفین کو جنوبی ایشیاء کا میوزک پیش کرتی ہے۔
ساون کی سروسز دنیا بھر میں 219 ممالک میں دستیاب ہیں جن میں سے 50 فیصد صارفین فیس بک کے ذریعے یہ سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ساون کے ذریعے ایک خاص طبقہ جو کہ ہندوستانی اور پاکستانی گانوں کا شوقین ہے اسے سروسز فراہم کرنا اور فیس بک کے ذریعے اپنی سہولیات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا یقیناً ساون کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ساون کی ویب سائیٹ: http://www.saavn.com
ایپل آئی او ایس ایپلی کیشن: http://itunes.apple.com/us/app/saavn-music/id441813332?mt=8
اینڈرائیڈ ایپلی کیشن: https://market.android.com/details?id=com.saavn.android&hl=en


1. 2. 3. 5. 6. 7.

Popular Posts