Recently launched Business Express has announced to offer free Wi-Fi service to its passengers, following an agreement with PTCL, reported Daily Times citing Pak Business Train Chief Operating Officer (COO) Ejaz Ahmad.
According to paper, PTCL will offer In-Train service to Business Express passengers throughout their journey between Lahore and Karachi.
However, report said, in some area passengers might face disruption in service due to in-availability of coverage in far flung areas of Punjab and Sindh.
Mr. Ejaz Ahmad, COO for Pakistan Business Train said that no company was was ready to offer uninterrupted Internet services inside the train, while PTCL promised us best Internet facilities and coverage.
Though we are yet to receive service reviews but it appears that Internet service during the journey will remain bumpy, due to coverage constraints.
It merits mentioning here that Business Express is offering one way ticket of Rs. 5,000 or two way ticket of Rs. 9,000 for Lahore-Karachi route. Online ticket reservation facility is also being offered – though payment has to be made at railway station with-in 24 hours of reservations; cash on delivery can be availed with additional charges.
Fare includes following free services:
- Separate cabins for 6 passengers/families.
- WiFi Internet service
- LCD with music and video channel.
- Soft drinks, tea, snacks, dinner and breakfast.
- Paramedical staff and direct access to local 1122 emergency service.
- Power outlets for your laptops/mobile phone charges.
- Security guards
حال ہی میں متعارف کروائی گئی بزنس ایکسپریس میں اب مفت وائی فائی انٹرنیٹ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ ڈیلی ٹائمز کی خبر کے مطابق بزنس ایکسپریس کے چیف آپریٹنگ آفیسر اعجاز احمد کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی سی ایل کے ساتھ ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پی ٹی سی ایل لاہور سے کراچی کے درمیان دوران سفر مسافروں کو وائی فائی انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرے گی۔ اعجاز احمد کے مطابق کوئی اور کمپنی یہ سروس بلاتعطل فراہم کرنے سے قاصر تھی لیکن پی ٹی سی ایل نے اس بات کا وعدہ کیا ہے کہ وہ بہترین انٹرنیٹ کوالٹی فراہم کریں گے۔
اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا ، لیکن خیال یہی ہے کہ مناسب کوریج نہ ہونے کے باعث دوران سفر انٹرنیٹ تعطل کا شکار رہے گا۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان سفر کے لیے بزنس ایکسپریس کی یک طرفہ ٹکٹ 5000 روپے یا دو طرفہ ٹکٹ 9000 روپے میں دستیاب ہے۔اس حوالے سے آن لائین ٹکٹ ریزرویشن کا نظام بھی متعارف کروایا گیا ہے جبکہ ادائیگی 24 گھنٹے کے اندر ریلوے سٹیشن پر ہی کرنا ہوگی۔
اس کرایہ میں درج ذیل سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں:
- 6 مسافروں یا فیملی کے لیے علیحدہ کیبن۔
- مفت وائی فائی انٹرنیٹ۔
- میوزک اور ویڈیو چینل کے لیے ایل سی ڈی۔
- بوتلیں ، چائے کا سامان ، رات کا کھانا اور ناشتہ۔
- پیرامیڈیکل سٹاف اور ایمرجنسی سروسز۔
- لیپ ٹاپ اور موبائل چارج کرنے کے لیے بجلی کی دستیابی۔
- سیکیورٹی گارڈز۔