Monday, February 13, 2012

Salam Khan and Katrina are liked Couples In Bollywood

سلمان اور کترینہ پسندید ہ ترین کپل قرار

ممبئی :کہتے ہیں کہ جوڑیاں آسمانوں پر بنتی ہیں مگر کچھ جوڑیاں زمین پر 
بھی بنتی ہیں بلکہ پسند بھی کی جاتی ہیں جیسے!سلمان خان اور کترینہ کیف کی جوڑی ہی کو لے لیں۔
حقیقت میں دونوں بھلے ہی دور ہوگئے ہوں لیکن عوام کی نظر میں سلمان خان اور کترینہ کیف ہی ہاٹ کپل ہیںجبکہ شاہ رخ نوجوانوں کے رول ماڈل بن گئے۔
ویسے بھارتی فلم انڈسٹری جس کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ یہاں جس کے جتنےزیادہ افیئرزوہ اتنا ہی فیورٹ ۔
بھارتی اخبار کے سروے کے مطابق سال 2011ء میں چکنی چمیلی کترینہ کیف سب سےاوپر رہیںجنہوں نے سال کی سب سے پرکشش شخصیت کا ٹائیٹل کرینہ سے چھین لیا ہےاس ریس میں بیڈ بوائےسلمان خان بھی کم نہیں اور اختلافات کے باوجود ان کو کترینہ کے مد مقابل سب سے زیادہ ووٹ ملے۔
اس طرح بھارتی عوام نے بتادیا کہ وہ سلمان خان اورکترینہ کو قریب دیکھنا چاہتےہیں۔
جب بات آئی نوجوانوں کے رول ماڈل کی تو حقدار کنگ خان شاہ رخ ٹہرےفیورٹ ہیرو کے طورپر کنگ خان نے انا ہزارے کو 4th نمبر پردھکیل چکے ہیں۔
ایکٹرسز میں انجلیناجولی دوسرے اور پباشاباسو تیسرے نمبرپر رہیںجبکہ پسندیدگی میں چھمک چھلوکرینہ چوتھے نمبر پر آگئیں۔
سروے 18 سے 25 سال کے نوجوانوں کی رائے پر مشتمل تھاجس کے مطابق بالی ووڈکاہاٹ کپل کترینہ کیف اور سلمان خان کو2011ء کی سب سےپسندیدہ جوڑی قراردیا گیا ہے
1. 2. 3. 5. 6. 7.

No comments:

Post a Comment

Popular Posts