Thursday, February 16, 2012

Twitter Secretly Collecting Personal Data ’صارفین کا ذاتی ڈیٹا نقل کرنے کا اعتراف‘

Micro-blogging site Twitter's admittance this week that they used to copy and store the entire address book of smartphone users is causing quite a stir. The company has tendered an apology and has indicated that it will update it's privacy policy. But is that enough?

"We want to be clear and transparent in our communications with users. Along those lines, in our next app updates, which are coming soon, we are updating the language associated with Find Friends - to be more explicit," Twitter spokeswoman Carolyn Penner said to TheLos Angeles Times. According to the report, Twitter used to store contacts in iPhone for a period of 18 months.
It turned out that whenever smartphone users clicked the button for 'find friends' feature, the entire address book used to get copied and downloaded to Twitter Server.

انٹرنیٹ پر مائیکروبلاگنگ کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے تسلیم کیا ہے کہ وہ اکثر اپنے صارفین کے علم میں لائے بغیر ان کی ایڈریس بک میں موجود افراد کا ڈیٹا اپنے ویب سرورز پر محفوظ کرتا رہا ہے۔
ایڈریس بک تک رسائی اس وقت ممکن ہوتی ہے جب صارف سمارٹ فون پر موجود ٹوئٹر ایپلیکیشن میں ’فائنڈ فرینڈ‘ کی آپشن استعمال کرتا ہے

امریکی کانگریس کے دو ارکان نے آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل سے اس بات کا تحریری جواب طلب کیا ہے کہ وہ کیوں اپنے فون میں اس عمل کی اجازت دیتا ہے جبکہ یہ عمل ایپلیکشن بنانے والوں کے رہنما اصولوں کے بھی خلاف ہے۔
ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ وہ اس بارے میں اپنی پرائیویسی پالیسی میں زیادہ وضاحت کرے گا۔
ٹوئٹر کی ترجمان کیرولین پینر کا کہنا ہے کہ ’ہم اپنے صارفین سے ایک شفاف اور واضح رابطہ چاہتے ہیں۔ ہمارے اگلے اپ ڈیٹس میں جو کہ جلد آ رہےہیں ہم دوستوں کی تلاش والے حصے کی زبان کو زیادہ واضح انداز میں بیان کریں گے‘۔
اس وقت آئی فون پر ٹوئٹر کے صارفین کو بتایا جاتا ہے کہ وہ آپ کی ایڈریس بک میں موجود ان افراد کو تلاش کرے گا جنہیں آپ پہلے سے ٹوئٹر پر جانتے ہیں۔

1. 2. 3. 5. 6. 7.

No comments:

Post a Comment

Popular Posts